اہم پاکستانی خبریں

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، کراچی بار کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

شیعہ نیوز:سٹی کورٹ میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بربریت کی مذمت اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کی جانب سےہڑتال اورعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا ،کراچی بار کی جانب سے جنرل باڈی اجلاس میں کراچی بار کے صدر نعیم قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بربریت کی شدید مذمت اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔ دریں اثنا سندھ بارکونسل کی جانب سے اسرائیلی جارحیت اور فلسطین سے اظہاریکجہتی سے متعلق اعلان کے بعد عدالت عالیہ سمیت سندھ بھرکی ماتحت عدالتوں میں بائیکاٹ کیا گیا اور و کلاعدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button