پاکستانی شیعہ خبریں

بہاولپور، فہیم عباس جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بہاولپور ڈویژن کے صدر منتخب

شیعہ نیوز: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل کنونشن کا سلسلہ جاری، جے ایس او بہاولپور کا ڈویژنل کنونشن نامزد مرکزی تعلیم سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محمد ہادی کی زیرصدارت منعقد ہوا، کنونشن میں سابق مرکزی تعلیم سیکرٹری حیدر صفدر، سابق ڈویژنل صدر رضا عباس سمیت دیگر سینئر و تنظیمی ذمہ داران نے شرکت کی اور جوانوں سے خطاب کیا۔ کنونشن کے اختتام پر فہیم عباس کو دو سال کے لیے جے ایس او پاکستان بہاولپور ڈویژن کا صدر منتخب کیا گیا، نو منتخب ڈویژنل صدر فہیم عباس سے نامزد مرکزی تعلیم سیکرٹری جے ایس او پاکستان محمد ہادی نے حلف لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button