
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
علامہ باقر نے مولانا شبیر میثمی کو عزاداری کمزور کرنے سے خبردار کردیا ،ویڈیو لنک میں
شیعہ نیوز محرم الحرام کے حوالے سے شہر قائد میں منعقدہ قومیات کے اجلاس میں شیعہ علما کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا شبیر میثمی کو جعفریہ الائینس کے رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے سختی سے خبردار کرتے ہوئے سمجایا کے عزاداری کو کمزور نہیں کریں ،این اوسی اور جلوس عزا کی پرمینٹ کی حثیت سمجھیں