پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

فیاض الحسن چوہان کی امام حسین ؑ سے محبت،کالعدم سپاہ صحابہ کے فتنہ گر برداشت نہ کرسکے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سابق ترجمان حکومت پنجاب و ممبر پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کالعدم سپاہ صحابہ کے جلسے میں امام حسینؑ سے محبت کا اظہار کیا جو کالعدم سپاہ صحابہ کے بد نسل فتنہ گروں سے برداشت نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کالعدم سپاہ صحابہ کے جلسے میں اپنی امام حسینؑ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کے نام امام حسین ؑؑ سے منسوب ہستیوں سے رکھے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ شیعہ سنی اختلافات کو بھلا دیں، تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آج تک ان اختلافات کی وجہ سے کسی مسلمان کو فائدہ نہیں ہوا۔

یہ خبر بھی پڑھیں شہدائے وحدت شہید صفدر عباس و شہید عالم ہزارہ کی 9ویں برسی

فیاض الحسن کی عشق مولا حسینؑ اور اتحاد بین المسلمین کی باتیں کالعدم سپاہ صحابہ کے بد نسل فتنہ گروں سے برداشت نہ ہوسکیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنے نطفہ حرام ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی۔

ویڈیو دیکھیں

یاد رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ اور اس طرح کے دیگر تکفیری ٹولو ں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی وہ ناجائز اولاد ہیں جو مال اور ہوا ہو ہوس کی خاطر کسی بھی قسم کے غیر شرعی کام کو حلال کرنے میں دیر نہیں لگاتے۔ یہ وہی گروہ ہے جس کے بارے میں قرآن مجید نے کہا ہے کہ ’’جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں‘‘ (سورہ البقرہ آیت ۱۱)۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button