
دہشتگرد اورنگزیب فاروقی وملعون زاہد سعید کے خلاف توہین مذہب کی ایک اور درخواست دائر
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے تھانہ ملیر سٹی میں بھی ایک مومن کی جانب سے توہین مولا علیؑ، توہین مذہب و فرقہ وارانہ تقاریر کے خلاف ملک بھر کی طرح دہشتگرد ملعون اورنگزیب فاروقی، ملعون زاہد سعید سمیت 20 مولویوں کے خلاف توہین مذہب و مذہبی منافرت کی ایف آئی کی درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کراچی میں ایک کالعدم دہشتگرد جماعت کی جانب سے شیعیت کے خلاف ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں دہشتگرد ملعون اورنگزیب فاروقی، ملعون زاہد سعید بھٹہ اور دیگر 20مولوی شریک ہوئے۔ اس کانفرنس میں شیعہ اذان، شیعہ کلمے اور عزاداری نواسہ رسول کو دہشتگردی کہا گیا اور شیعہ مقدسات کی توہین کی گئی۔جس کی ویڈیو درخواست کے ساتھ فراہم کی گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں گستاخ ِمولا علیؑ زاہد سعید کے خلاف شیعہ سنی وکلاء میدان میں آگئے
اس توہین سے مجھ سمیت ملک بھر کے شیعوں کی دل آزاری ہوئی اور مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔

اس کے علاوہ شیعہ مذہب کے خلاف غلیظ زبان بھی استعمال کی گئی جس بنا پر ان تمام مولویوں توہین مذہب، نفرت انگیز و فرقہ واریت پر مبنی تقاریرکرنے پر دفعہ A-295, 298 کے تحت ایف ؤئی ؤر درج کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔
واضح رہے کہ مولا علیؑ کی شان میں گستاخی اور شیعہ مذہب اور مقدسات کی توہین کے بعد ملک بھر کے شیعہ سنی عاشقان اہل بیت کے دل غم زدہ ہیں اور اس کانفرنس کے شرکاء کے خلاف تھانوں میں ایف آر کی درخواتیں دی جارہی ہین لیکن تاحال کسی بھی درخواست پر پولیس کی جانب سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔