محسن اسلام، محافظ رسالت، عموِ رسولؐ، جناب حضرت ابو طالب(ع)کے گستاخ ٹی ایل پی کے امیر شفیق قصوریہ کےخلاف مقدمہ درج
تفصیلات کےمطابق تھانہ پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں پاکستان کی بدنام زمانہ ناصبی دہشت گرد تنظیم تحریک لبیک پاکستان T.L.P کے ضلعی امیر شفیق قصوریہ نے نکاح خواں رسول اکرمؐ، محافظ رسالت، محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی۔
شیعہ نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں ملت جعفریہ کے بھر پور احتجاج پر محسن اسلام، محافظ رسالت، عمورسولؐ، جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کی شان میں بدترین گستاخی کے جرم میںناصبی دہشت گرد تنظیم تحریک لبیک پاکستان T.L.P کے ضلعی امیر شفیق قصوریہ کے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر درج ہو گئی۔
تفصیلات کےمطابق تھانہ پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں پاکستان کی بدنام زمانہ ناصبی دہشت گرد تنظیم تحریک لبیک پاکستان T.L.P کے ضلعی امیر شفیق قصوریہ نے نکاح خواں رسول اکرمؐ، محافظ رسالت، محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان کے عوام کوکوئی بھی وفاقی سیاسی جماعت ترنوالہ نہ سمجھے، قائد حزب اختلاف کاظم میثم
اس گستاخانہ عمل کے خلاف شیعیان حیدر کرارؑ نے بھرپور احتجاج کیا اور بالآخر مقامی پولیس نے گستاخ مولوی شفیق قصوریہ کے خلاف مولانا کاظم حسین مطہری کی مدعیت میں دفعہ 153-A, 295-A, 298-A کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
واضح رہے کہ گستاخ ملعون شفیق قصوریہ نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اس نے رسول کریم ؐ کے چچا حضرت ابو طالب علیہ السلام کو کافر (نعوذباللہ) لکھا اور دیگر گستاخانہ باتیں بھی لکھی تھیں۔