پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کی پہلی مجلس عمومی

شیعہ نیوز: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کی پہلی مجلس عمومی پشاور میں منعقد ہوئی، جس کا باقاعدہ آغاز جامعہ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی میں تلاوت قرآن پاک، نہج البلاغہ سے خطبہ امیر المومنین و دستور کے اقتباس سے کیا گیا۔ ڈویژنل صدر حسن رضا نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔ اجلاس میں سابق مرکزی محبین انچارج و رکنِ ذیلی نظارت برادر سید شوکت شیرازی نے اراکین عمومی سے اجلاس کی اہمیت پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈویژن بھر سے یونٹس کے اراکین اور نامزد ڈویژنل کابینہ نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button