پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
گلگت بلتستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب، امام بارگاہوں کے دروازے سیاحوں کیلئے کھول دیئے گئے
دیوسائی سڑک کی بندش کے باعث سدپارہ میں پھنسے تمام سیاحوں کو مقامی لوگوں نے گھروں اور امام بار گاہوں میں منتقل کر کے کھانے اور رہائش کی سہولیات فراہم کی۔
شیعہ نیوز : جب کوئی پریشان ہوتا ہے تو وہ امام کی بارگاہ (امامبارگاہ) میں آجاتا ہے۔ یہ ہم نے زلزلے ، سیلاب و قدرتی آفات میں اکثر دیکھا ہے۔ یہ ہوتا ہے امامبارگاہ۔
دیوسائی سڑک کی بندش کے باعث سدپارہ میں پھنسے تمام سیاحوں کو مقامی لوگوں نے گھروں اور امام بار گاہوں میں منتقل کر کے کھانے اور رہائش کی سہولیات فراہم کی۔
یہ بھی پڑھیں : سوات میں وہابی مدرسہ کے وحشی مُلا عمر نے غیر حاضری پر معصوم طالبعلم کو بدترین تشدد سے ماردیا
واضح رہے کہ ان دنوں گلگت بلتستان اپنی تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کررہا ہے، ہر سو تباہی ہے مقامی مومنین نے امام بارگاہوں کے دروازے مہمان سیاحوں کے لیئے کھول دیئے ہیں، رہائش اور طعام کا اہتمام کیا جار ہا ہے، سیاحوں نے مہمان نوازی پر اہلیان گلگت بلتستان کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔