پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گمبہ سکردو: امام بارگاہ کی تعمیراتی لکڑی گرنے سے 12 افراد زخمی

زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جسے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا جبکہ دو زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال سکردو ریفر کیا گیا ہے۔ دیگر زخمیوں کا بینظیر ہسپتال گمبہ سکردو میں علاج جاری ہے

شیعہ نیوز: سکردو کے نواحی علاقے کرالدو میں امام بارگاہ کے تعمیراتی کام کے دوران عمارتی لکڑی گرنے کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گمبہ سکردو کرالدو امامیہ امام بارگاہ میں تعمراتی کام کے دوران یہ حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، ایرانی قونصل جنرل سے پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کی ملاقات

زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جسے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا جبکہ دو زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال سکردو ریفر کیا گیا ہے۔ دیگر زخمیوں کا بینظیر ہسپتال گمبہ سکردو میں علاج جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button