دنیا

غزہ میں اس وقت فائر بندی اور امدادی سامان کی اشد ضرورت ہے، چین

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ میں چین کے مستقبل نمائندے جانگ جون نے کہا ہے کہ اس وقت فائر بندی، عام شہریوں کی حفاظت، جانوں کے بچاو اور امدادی سامان کی فراہمی کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وفد کے مطالبے پر سلامتی کونسل میں غزا کی انسانی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے آغاز پر سعودی عرب کے وفد کی اپیل پر سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ میں جاں بحق ہونے والے عام شہریوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button