مشرق وسطی

آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی تقریب

شیعہ نیوز:سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس کی رپورٹ کے مطابق غسل کعبہ کی روح پرور تقریب گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں منعقد ہوئی اور خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا گیا۔ حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ رسم انتہائی احترام سے ادا کی گئی ۔

واضح رہے کہ خانہ کعبہ کو ہر سال 2 مرتبہ غسل دیا جاتا ہے جبکہ دیرینہ روایات کے مطابق خانہ کعبہ کا خلاف ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button