
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
گستاخ اہلبیت ؑکی سزا موت ہے، ملعون ستار جمالی واجب القتل ہے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا یوسف حسین جعفری نے سندھ میں ملعون ستار جمالی کی جانب سے امام زمانہ (عج) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس ملعون کو سرعام پھانسی پر لٹکائے۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گستاخ اہلبیت (ع) کی سزاموت ہے، گستاخی کرنے والا واجب القتل ہے، ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے۔
اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان فوری طور پر اس گستاخی کا نوٹس لیں اور مجرم کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں۔