
مشرق وسطی
ایرانی وزیر خارجہ سے حماس کے عہدیداروں کی ملاقات
شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے تہران میں حماس کے وفد کے ارکان نے ملاقات کی۔
رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کے موقع پر حماس کے وفد کے ارکان نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں : مودی جنوبی ایشیاء میں طاقت کے توازن کو بگاڑنا چاہتا تھا، علامہ راجہ ناصرعباس کا سینیٹ سے خطاب
اس ملاقات میں غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عراقچی نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے ایران کے اصولی موقف کا اعادہ کیا۔