پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

قبائلی اضلاع میں بدامنی کے خلاف حمید حسین و دیگر ممبران قومی اسمبلی کا سپیکر ڈیسک کے سامنے احتجاج

واضح رہے کہ ضلع کرم میں گزشتہ آٹھ ماہ سے شاہراہ عوام کے آمد و رفت کے لیے بند ھیں جبکہ ضلع خیبر میں وادی تیراہ اور دیگر علاقوں میں دھشتگردوں کے خلاف کاروائیوں سے وھاں کے مقامی آ بادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

شیعہ نیوز: قومی اسمبلی میں وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر انجینئرحمید حسین اور ضلع خیبر سے منتخب ایم این اے محمد اقبال آ فریدی نے آ ج قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران قبائلی علاقوں میں بد امنی اور شاہراہوں کی بندش کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا۔

انھوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میںسپیکرڈیسک کے سامنے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر قبائلی اضلاع میں شاہراہوں کے کھلنے اور عوام کے خلاف دھشتگردوں اور ریاستی اداروں کی جانب سے کیے جانے والے مظالم کی نشاندھی کی گئی تھی۔ قبائلی اضلاع سے منتخب دیگر اراکین پارلیمنٹ نے بھی انکی مطالبات کے حق میں آواز اٹھائی ۔

یہ بھی پڑھیں: ایک دن آئے گا جب ہم صہیونی حکومت کے ظلم و بربریت کو پاش پاش ہوتا دیکھیں گے

واضح رہے کہ ضلع کرم میں گزشتہ آٹھ ماہ سے شاہراہ عوام کے آمد و رفت کے لیے بند ھیں جبکہ ضلع خیبر میں وادی تیراہ اور دیگر علاقوں میں دھشتگردوں کے خلاف کاروائیوں سے وھاں کے مقامی آ بادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button