پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

زمین پھٹی نا آسمان، کالعدم سپاہ صحابہ کے مولوی قاری خلیل کی مسجد کے حجرے میں 5 سالہ نابینا طالب علم کے ساتھ بدفعلی

واضٗح رہے کہ پورے ملک میں اگر ایک بھی ملوڑے نے اس ظلم پر کوئی احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا ۔توہین تو یہ ہے نعوذ باللہ کہ اللہ رب العزت کی کتاب کو سیکھنے اللہ رب العزت کے گھر آئے اللہ رب العزت کے مہمان کی اس طرح سے تذلیل کی جائے۔

شیعہ نیوز: زمین پھٹی نا آسمان، کالعدم سپاہ صحابہ کے رکن مولوی قاری خلیل کی مسجد کے حجرے میں 5 سالہ نابینا طالب علم کے ساتھ بدفعلی ، جان سے مارنے کی دھمکیاں ، بچے کو درد کی شدت کے بعد والدین کو واقعہ کا علم ہوا۔والدین کی مدعیت میں مقامی تھانے میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار ، سوشل میڈیا صارفین کا مجرم کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع ہری پور میں کالعدم سپاہ صحابہ کے زیر انتظام قائم جامعہ مسجد صدیق اکبر کا قاری مولانا نور خلیل مسجد سے متصل کمرے میں کئی دنوں تک پانچ سالہ نابینا طالبعلم عبداللہ کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا۔

بچے کو شدید درد ہونے پر والدہ نے دریافت کا تو بچے نے قاری صاحب کے مظالم کی داستان سنائی کہ قاری صاحب نے متعدد بار بدفعلی کی اور گھر بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں ۔

یہ بھی پڑھیں : محسن اسلام، محافظ رسالت، عموِ رسولؐ، جناب حضرت ابو طالب(ع)کے گستاخ ٹی ایل پی کے امیر شفیق قصوریہ کےخلاف مقدمہ درج

بعد ازاں متاثرہ بچے کے والدین نے مقامی تھانہ صدر ضلع ہری پور میں جاکر مذکورہ ملزم کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی جس پر پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم قاری نورخلیل کو گرفتار کرلیا ہے اور ضابطہ کی کارروائی کاآغاز کردیا ہے۔

واضٗح رہے کہ پورے ملک میں اگر ایک بھی ملوڑے نے اس ظلم پر کوئی احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا ۔توہین تو یہ ہے نعوذ باللہ کہ اللہ رب العزت کی کتاب کو سیکھنے اللہ رب العزت کے گھر آئے اللہ رب العزت کے مہمان کی اس طرح سے تذلیل کی جائے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button