مشرق وسطی

حشد الشعبی فورسز نے صوبہ کرکوک میں داعش کا سرغنہ گرفتار کر لیا

شیعہ نیوز: عراق کی حشد الشعبی فورسز نے صوبہ کرکوک میں تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک سرغنے کو گرفتار کرلیا۔

المعلومہ نیوز نے بتایا ہے کہ عراقی حشد شعبی فورسز نے صوبہ کرکوک میں سرچ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنے کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، فلم ایوارڈ کی تقریب بدنظمی کا شکار

یہ دہشت گرد عراقی سیکورٹی فورسز کے خلاف موصل اور کرکوک میں کئی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث رہا ہے۔

واضح رہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 2 ماہ کے دوران کم از کم 20 تکفیری دہشت گرد عناصر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button