
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کریں گے
شیعہ نیوز: رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعرات کی شب یوم جانباز کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق راب ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی جانبازوں کی فداکاری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کریں گے حضرت عباس علیہ السلام کیا یوم ولادت یوم جانباز کے عنوان سےم نایا جاتا ہے۔ سید حسن نصر اللہ خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کا پردہ بھی فاش کریں گے۔