پاکستانی شیعہ خبریں

حضرت خدیجتہ الکبریٰ ؑ اور حضرت ابوطالب ؑ وہ شخصیات ہیں جو اپنے زمانے میں بھی مظلوم تھیں،علامہ راجہ ناصرعباس

شیعہ نیوز: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے محسنہ اسلام ، امُ المومنین حضرت خدیجتہ الکبریٰ ؑ کے یوم وفات کے موقع پر ٹوئٹر پر جاری اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ تاریخ میں دو عظیم شخصیات بہت ہی مظلوم واقع ہوئی ہیں۔ یہ شخصیات اپنے زمانے میں بھی مظلوم تھیں۔ تاریخ نے بھی ان پر ظلم کیا اوریہ آج بھی مظلوم ہیں۔ یہ شخصیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا اور حضرت ابو طالب علیہ السلام ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملیکة العرب حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کی عفت و پاکدامنی میں بلند مرتبہ ہونے کی وجہ سےانھیں "طاھرہ”کے لقب سے نوازا تھااس کے علاوہ”سیدہ قریش”کا لقب بھی آپ کو دیاگیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت خدیجہ س اپنے زمانےکے لوگوں میں بلند اور باعظمت مقام پر فائز تھیں‎۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button