دنیاہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیل میں زوردار بم دھماکے، حیفا اور عکا لرز اٹھے

شیعہ نیوز: عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا اور عکا میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔

عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہروں میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔

المیادین کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ پیر کی رات حیفا اور عکا میں کئی مقامات پر زور دار بم دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کی مسودہ قرارداد، حماس اور جہاد اسلامی کی مذمت

اسرائیلی حکام کی جانب سے اب تک دھماکوں کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے صہیونی شہروں اور بندرگاہوں پر متعدد حملے کئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button