مشرق وسطی

حزب اللہ نے اسرائیل کے جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو نشانہ بنایا

شیعہ نیوز : حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ہے۔

مزاحمتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کے دفاعی یونٹوں نے گذشتہ رات اسرائیل کے جدید ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ۔

اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پیر کی رات صیہونی فوجیوں کے اہم ٹھکانے البغدادی کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ہمیں مقاومت کے شہداء کا باقی کام مکمل کرنا چاہئے، جنرل محمد رضا نقدی

حزب اللہ نے اسی طرح ایک اور بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمتی فورسز نے آج صبح چھ بجے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کریات شمعون نامی قصبے پر راکٹ داغے

حزب اللہ کی صیہونی فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button