
مشرق وسطی
حزب اللہ کا مقبوضہ حیفا کے فوجی اڈے پر نیا میزائل حملہ
شیعہ نیوز:لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی رجیم کے ایک اڈے پر اپنے حالیہ حملے کی ویڈیو جاری کی ہے۔حزب اللہ کی وضاحت کے مطابق "نصر 2” میزائل سے مقبوضہ حیفہ کے مشرق میں صیہونی فوج کی ٹیکنالوجی بیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔