اہم پاکستانی خبریں

سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے ہو گئے، بیرسٹر گوہر

شیعہ نیوز:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے معاملات طے ہونے کے بارے میں باضابطہ اعلان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی 11 نشستوں میں 6 حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button