پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

تمام فوجی افسران اور اہلکاروں کی باحفاظت واپسی کیلئے دعا گو ہوں۔چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شیعہ نیوز:بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہار افسوس۔میڈیا سیل سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیلی کوپٹر حادثے میں پاک فوج کے اہم افسران لاپتہ ہوئے ہیں، کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھیوں کی باحفاظت واپسی کیلئے پوری قوم دعا گو ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں سیلاب زدگان کی رفاعی خدمات سرانجام دیتے ہوئے حادثے کا شکارہونے والوں پر قوم کو فخر ہے۔ان کامزید کہنا تھا کہ تمام فوجی افسران اور اہلکاروں کی باحفاظت واپسی کیلئے دعا گو ہوں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button