دنیا

غزہ میں بیگناہ فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے پائلٹس کو پہچانئے

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے خبر رساں ادارے نور نیوز نے مسلسل تحقیقات کے ذریعے غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ فضائی کارروائیوں میں ملوث بعض مجرم پائلٹس کی حتمی معلومات حاصل کی ہیں جو آنے والے دنوں میں مسلسل مقالات کی صورت میں شائع کی جائیں گی۔ غزہ کی حالیہ جنگ کو ساٹھ دن گزر چکے ہیں اور وحشی صیہونی رژیم جو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے ساتھ براہ راست جنگ سے عاجز ہے، کسی خاص حکمت عملی کے بغیر غزہ کے بیگناہ عوام خاص طور پر خواتین اور بچوں کو اندھا دھند بمباری اور قتل عام کا نشانہ بنا رہا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ غاصب صیہونی رژیم کے ان واضح جنگی جرائم اور جان بوجھ کر نسل کشی کو جنگ میں صہیونیوں کی برتری اور "جائز دفاع” کے طور پر پیش کرتے آئے ہیں۔

لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ انسان سوز مظالم اس ناجائز رژیم کے مصنوعی چہرے کے خاتمے اور دنیا والوں کا اس کے حقیقی چہرے سے آشنا ہو جانے کا باعث بنیں گے۔ دنیا میں بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو چکا ہے کہ کیسے ممکن ہے کچھ افراد اپنے اعلیٰ حکام کے حکم پر مظلوم اور بیگناہ انسانوں پر اس طرح وحشیانہ انداز میں دسیوں کلو وزنی بم گرانے پر تیار ہو جائیں اور یہ جاننے کے باوجود کہ اس وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام انجام پا رہا ہے، اس انسان سوز اقدام کو جاری رکھیں؟ مذکورہ بالا وضاحت کی روشنی میں "نور نیوز” اس نتیجے پر پہنچی کہ شاید ان انسان نما وحشیوں کو متعارف کروانے سے عالمی رائے عامہ میں ان مجرموں کے خلاف ایک ایسا ماحول پیدا ہو جس کے نتیجے میں شاید ان کے جرائم کو کچھ حد تک روکا جا سکے۔

اس مقالے میں ہم غاصب صیہونی رژیم کے ایسے تین پائلٹس کا تعارف کروائیں گے:
1) ان میں سے ایک پائلٹ کا نام گائی مور (Guy Mor) ہے جو حیفا شہر کا رہنے والا ہے۔ اس نے 2011ء میں ہرتزیا یونیورسٹی سے ایم بی اے مکمل کیا۔ یہ شادی شدہ ہے اور اس کی بیوی کا نام ییل زاک (Yael Zach Mor) ہے۔ اس نے 2014ء میں شادی کی اور اس کے دو بچے ہیں۔ مور 2003ء سے غاصب صیہونی رژیم کی ایئرفورس میں پائلٹ ہے۔ اس نے 2014ء سے 2016ء تک آپریشنز کے سربراہ کا عہدہ سنبھال رکھا تھا اور 2016ء سے 2018ء تک ایئرفورس کمانڈ سنٹر کا سربراہ تھا۔ وہ 2018ء سے 2020ء تک صیہونی ایئرفورس میں پروڈکشن منیجر کے طور پر کام کرتا رہا جبکہ 2020ء سے 2023ء کے درمیان بھی نیٹ ورک ڈیزاسٹر شعبے کا سربراہ رہا ہے۔  اس کا ایک بھائی بھی ہے جس کا نام راے مور (Roy Mor) ہے اور ایک بہن ہے جس کا نام رونی مور (Roni Mor) ہے۔ اس کی زیادہ تر آمدورفت ان علاقوں میں انجام پاتی ہے۔ تل ابیب میں یوشوا پارک، جمی ہو ڈانس کلب اور ایلات بندرگاہ میں ریف راف ساحل۔ گاے مور نے سوشل میڈیا پر انسٹاگرام اور فیس بوک پر اکاونٹس بنا رکھے ہیں جن کی آئی ڈیز یہ ہیں: guy.mor، guymor2001، guy_mor۔

2) دوسرے پائلٹ کا نام ایڈر ایریمیسکو (Adir Irimescu) ہے۔ وہ حیفا شہر کے محلے ہادرہ کا رہائیشی ہے اور صیہونی ایئرفورس میں مکینیکل انجینئر کے طور پر کام کرتا ہے۔ اس نے دسمبر 2022ء میں اولا ییل گالوبیخ (Ola Yael Golubikh) نامی عورت سے شادی کی۔ وہ 2017ء سے 2020ء تک صیہونی وزارت جنگ میں آٹوموبائیلز پراجیکٹ کا سربراہ رہا ہے اور نومبر 2020ء سے اب تک ہیلی کاپٹرز اور ڈرون طیاروں کے شعبے میں مکینیکل انجینئر کا کام کر رہا ہے۔ ایرمیسکو نے دو سوشل میڈیا لنکڈ ان اور فیس بک پر اکاونٹس بنا رکھے ہیں۔ 3) تیسرا شخص ریٹائرڈ پائلٹ ہے جس کا نام کوبی ریگیو (Kobi Regev) ہے۔ اس نے اب تک 4200 گھنٹے پرواز انجام دی ہے اور وہ تل ابیب کا رہنے والا ہے۔ وہ ایف 16 طیارہ بھی اڑاتا رہا ہے اور 500 آپریشنز میں شرکت کر چکا ہے۔ وہ 1985ء سے 2008ء تک اسکاڈرن کمانڈر رہا ہے اور لبنان کی دوسری جنگ میں بھی شریک تھا۔

وہ صیہونی فوج اور ڈیفنس انفرااسٹرکچر میں چیف منیجر بھی رہ چکا ہے۔ اسی طرح اس نے 2013ء سے 2016ء کے درمیان صیہونی ایئرفورس کمانڈ اینڈ کنٹرول کے سربراہ، بیرانی سطح پر دفاعی اٹیچی اور دیگر دفاعی اداروں میں اہم ذمہ داریاں بھی انجام دی ہیں۔ کوبی ریگیو 2017ء سے تقریباً سات سال تک کمپنی Krypton Sec Ltd کا چیف منیجر رہا اور بیرونی منڈیوں میں سکیورٹی مشیر بھی رہا ہے۔ وہ صیہونی ایئرفورس کی پائلٹ اکیڈمی میں پائلٹس کو ٹریننگ بھی دیتا رہا ہے۔ اس پائلٹ نے سوشل میڈیا پر Kobi Rgev اور kobi_regev نام سے لنکڈ ان اور انسٹاگرام میں اکاونٹس بنا رکھے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button