پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گستاخ تکفیری مولوی گرفتار نہ ہوا تو گلگت بلتستان میں احتجاجی دھرنے شروع ہونگے

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین الحسینی، صوبائی نائب صدر ایم ڈبلیو ایم جی بی شیخ اصغر طاہری اور شیخ کرامت نجفی ترجمان مرکزی انجمن امامیہ نے خطاب کیا نے کہا کہ استور میں سپاہ صحابہ کے تکفیری مولوی نے امام مہدیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کی لیکن حکومت ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی

شیعہ نیوز: گلگت بلتستان کے ضلع استور میں کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی مولوی عبدالرزاق ملعون کی جانب سے امام زمانہ (عج) کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔ کیپٹن شہید ضمیر عباس چوک پر عوام کی کثیر تعداد نے گستاخ کی عدم گرفتاری پر شدید احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان کے پرامن حالات خراب کرنے کی سازش ہو رہی ہے، سید علی رضوی

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین الحسینی، صوبائی نائب صدر ایم ڈبلیو ایم جی بی شیخ اصغر طاہری اور شیخ کرامت نجفی ترجمان مرکزی انجمن امامیہ نے خطاب کیا نے کہا کہ استور میں سپاہ صحابہ کے تکفیری مولوی نے امام مہدیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کی لیکن حکومت ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی۔ انہوں نے کہا کہ گستاخ مولوی کو فوری گرفتار نہ کیا گیا تو گلگت بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع کر دیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button