پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بلا تھلے سے باہر آگیا، مدافعِ خاندان یزید (لعنت اللہ )الیاس عطاری دوسرا مرزا غلام احمد قادیانی بننے کو تیار

تفصیلات کے مطابق اپنی احمقانہ حرکتوں اور قول وفعل سے معروف دعوت اسلامی کے سرغنہ اور برطانوی فنڈڈ نام نہاد روحانی ومذہبی رہنما الیاس قادری عطاری کے چہرے پر پڑے نقاب اتر نے لگے ہیں۔

شیعہ نیوز : بلا تھلے سے باہر آگیا، مدافع خاندان یزید (لعنت اللہ) الیاس عطاری دوسرامرزاغلام احمد قادیانی بننے کو تیار، عید میلاد النبیؐ کے بعد یزید کے بدکردار اور وعدہ خلاف باپ معاویہ کے جعلی فضائل کے پرچار کے بعد اب عطاری کے حواریوں نے اسے توبہ نعوذباللہ رسول اکرمؐ سے تشبیہ دینا شروع کردی ۔

تفصیلات کے مطابق اپنی احمقانہ حرکتوں اور قول وفعل سے معروف دعوت اسلامی کے سرغنہ اور برطانوی فنڈڈ نام نہاد روحانی ومذہبی رہنما الیاس قادری عطاری کے چہرے پر پڑے نقاب اتر نے لگے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کیلاچھیلنے کے مدنی طریقے، لیٹرین جانے کے مدنی طریقے، استنجاء کرنے کے مدنی طریقے، نمازی کے سامنے سے گذرنے کے مدنی طریقے ، حالت روزہ میں دبر پر پانی ڈالنے کے مدنی طریقے کے بعد اب بات خطرناک حد تک آگے جارہی ہے، میلاد النبیؐ کی طرز پر اب مدنی منوں  نے میلا د ِ عطار منانا بھی شروع کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: مشہد مقدس، “پاکستان میں ملت تشیع کا سیاسی سفر اور اھداف” کے عنوان سے کانفرنس، علامہ راجہ ناصر عباس کا خطاب

جو نعرے میلاد النبیؐ کے جلوسوں میں نبی کریمؐ کی شان میں لگائے جاتے تھے اب وہ باپوکی شان میں بلند کیئے جارہے ہیں ،مدنی منوں نے اب کھل الیاس عطر فروش کو مشکل کشاء،بڑی طاقتوں والا، علم کا بادشا ہ اور پتہ نہیں کیا کیا کہنا شروع کردیاہے۔

یہ قوم کو جس طرف لے کر جارہے ہیں یہ وہی راستہ ہے جو دجال غلام احمد قادیانی نے اپنایا تھا ، اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو سیدھا راستہ دکھائے اور اس طرح کے فتنوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button