پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

امام حسینؑ نے اپنا سب کچھ لٹاکر دین محمدی کو بچا لیا، علامہ حسن ظفر نقوی

شیعہ نیوز:امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں عشرہ محرم الحرام کی چھٹی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے معورف عالم دین و خطیب ملت جعفریہ علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ جب اسلام پر آمریت اور ملوکیت نے قبضہ جمانے کی کوشش کی تو نواسہ رسولؐ اپنی مختصر سی جماعت کے ساتھ میدان میں نکل آئے اور ایسا معرکہ انجام دیا کہ کربلا آمریت جبر اور بربریت کے خلاف جدوجہد کا استعارا بن گئے، امام حسینؑ نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین محمدی کو بچا لیا، آج امت مسلمہ پھر مشکلات میں گرفتار ہے اور آج پھر اسی جزبہ حسینی کی ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button