مشرق وسطی
ایرانی شہر کازرون کے امام جمعہ قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
شیعہ نیوز: مقامی حکام کے مطابق، ایران کے جنوبی شہر کازرون کے امام جمعہ کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کازرون کے گورنر محمد علی بیخرد نے بتایا کہ شہر کے امام جمعہ حجت الاسلام محمد صباحی نماز جمعہ کے بعد ایک حملہ آور کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : تہران، کسی جگہ آگ نہیں لگی، ائیرڈیفنس سسٹم کی فائرنگ سے دھماکے ہوئے
گورنر کا کہنا تھا کہ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار ہلاک کر دیا۔
مذکورہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔