
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
امام جمعہ پاراچنار علامہ شیخ فدا حسین مظاہری کی وفد کے ہمراہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات
علامہ ساجد علی نقوی نے دھرنے کی تائيد کے ساتھ ساتھ ملک گیر احتجاج کے حوالے سے بھی عندیہ دے دیا۔امید ہے کہ پاراچنار کی مظلومین کی حمایت میں پورے پاکستان کے مومنین نکلے گے
شیعہ نیوز: خطیب جمعہ و الجماعت پاراچنار محترم و مکرم جناب علامہ شیخ فدا حسین مظاہری صاحب ، جناب علامہ اخلاق حسین شریعتی اور تجمل آغا کی سربراہی میں سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔
علامہ ساجد علی نقوی نے دھرنے کی تائيد کے ساتھ ساتھ ملک گیر احتجاج کے حوالے سے بھی عندیہ دے دیا۔امید ہے کہ پاراچنار کی مظلومین کی حمایت میں پورے پاکستان کے مومنین نکلے گے انشاللہ۔
یہ بھی پڑھیں: مسئلہ پاراچنار اور حکومت کے ناپاک عزائم
اس موقع پر علامہ شبیر حسین میثمی، زاہد علی اخونزادہ ، ایم پی اے ہادی علی عرفانی و دیگر شخصیات بھی موجود تھیں