مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فرانسیسی جوانوں کے نام اہم پیغام

شیعہ نیوز:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانسیسی صدر کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے فرانسیسی جوانوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرانسیسی جواںوں کے نام اپنے پیغام میں فرانسیسی صدر میکرون سے دو سوال پوچھنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر سے پوچھیں کہ کیا آزادی اظءار کا مطلب توہین، بے ادبی اور بے احترامی ہے اور اس نے توہین آمیز خاکوں کی کیوں حمایت کی ہے ؟ اور توہین بھی پیغمبر اسلام (ص) جیسی عظيم اور درخشاں ہستی اور اسلامی مقدسات کی ، کیا فرانسیسی صدر کا احمقانہ اقدام فرانسیسی قوم کے شعور کی توہین نہیں جس نے اسے صدر منتخب کیا ہے؟

دوسرا سوال یہ ہے کہ ہولوکاسٹ میں شک و تردید کیوں جرم ہے؟ اگر کوئی شخص ہولوکاسٹ کے بارے میں کوئی بات تحریر کرے تو کیا اسے جیل بھیجنا چاہیے اور پیغمبر اسلام (ص) کی توہین آزادی اظہار ہے؟

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button