مشرق وسطی

عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا

شیعہ نیوز:بغداد میں الحشد الشعبی کے جاری کردہ بیان کے مطابق داعش کے عناصر صوبہ صلاح الدین کے مرکزی شہرتکریت کے مختلف علاقوں پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الحشد الشعبی کی بروقت کارروائی کے باعث دہشت گردوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑی ۔ اس کارروائی میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ داعش کی باقیات نے صوبہ کرکوک کے نواحی گاؤ شحل پر حملے کی کوشش جسے دیہات کے لوگوں نے ناکام بنا دیا۔ داعش کے حملے میں ایک عام شہری مارا گیا جبکہ درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button