مشرق وسطی

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں نے العیساویہ سٹی پر حملہ کردیا

شیعہ نیوز:مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں نے العیساویہ سٹی پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینی جوانوں کی طرف سے صہیونی فوجیوں کا مقابلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کے علاقہ العیساویہ میں وحشیانہ حملہ کردیا جبکہ فلسطینی جوانوں نے اسرائيل کے وحشیانہ حملے کا بھر پور مقابلہ کیا ، عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اس حملے میں آنسو گیس اور صوتی گولیوں کا استعمال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button