
مشرق وسطی
بعض مقامات پر صہیونی حکومت کی شرارتوں کا جواب دیا گیا ہے، ائیر ڈیفنس سسٹم تہران
شیعہ نیوز: فضائی دفاع تہران کے شعبہ اطلاعات نے کہا ہے کہ تہران سمیت مختلف مقامات پر صہیونی حکومت کی شرارتوں کا جواب دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق تہران کے فضائی دفاع کے ادارے نے کہا ہے کہ تہران اور ملک کے دوسرے مقامات پر صہیونی حکومت کی شرارتوں کا جواب دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی شہر کازرون کے امام جمعہ قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی شرارتوں کے بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران پر حملوں کا دعوی کیا ہے تاہم تہران حکام کی طرف سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔