شام میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک

  • جمعہ, 11 جنوری 2019 12:37

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شام کے اخبار الوطن نے شام کے مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزورکے گاؤں الشعفہ میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو حسکه کے علاقے الشدادی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.