سعودی اداروں کی منافقت، ننھے زکریا کے قاتل کو سزا نہیں مل سکی

  • ہفتہ, 09 فروری 2019 19:32

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی اداروں کی منافقت کھل کر سامنے آگئی، ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی ننھے زکریا کے قاتل وہابی ڈرائیور کو سزا نہیں دی جاسکی۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے قبل سعودی عرب کے شہر مدینہ میں یزیدی وہابی سعودی ڈرائیور نے ایک 6 سالہ شیعہ بچے زکریا کو صرف اس وجہ سے اس کی ماں کے سامنے ذبح کردیا تھا کی انہوں نے گاڑی میں سوار ہوتے وقت محمد و آل محمدﷺ پر درود بھیجا تھا۔ 6 سالہ زکریا مدینے میں رسول خدا ﷺ کی زیارت کیلیے اپنی والدہ کے پاس آیا تھا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں پاکستانیوں کو منشیات کے الزام میں کسی وکیل کی سہولت دیے بغیرعدالت سےفوراًسزا دلوا کر ان کے سر قلم کردیے جاتے ہیں مگر ایک معصوم شیعہ بچے کو اس کی ماں کے سامنے ذبح کرنے والے حرملہ صفت وہابی ڈرائیور کے خلاف ایک ہفتے سے زیادہ گزرجانے کے باوجودکوئی کاروائی عمل میں نہیں آسکی۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.