دنیا

یوکرین جنگ سے یورپ میں مہنگائی عروج پر، اسپین میں مظاہرے شروع

شیعہ نیوز: دارالحکومت میڈرڈ کی سڑکوں پر ہونے والے ایسے ہی ایک مظاہرے میں کئی ہزار لوگوں سے شرکت کی۔ مہنگائی کے خلاف اس مظاہرے کی اپیل اسپین کی لیبر یوینوں نے کی تھی۔ اسپین کی لیبریوینوں نے حکومت اور آجرین سے افراط زر کی اونچی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے تنخواہوں میں معقول اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ دیگر یورپی ملکوں کی طرح اسپین کو جنگ یوکرین کی وجہ سے اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے اور قوت خرید میں کمی جیسے مسائل کاسامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button