پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

فرزندان شہید قائد کا زیر تعمیر جامعہ الولایہ کی عمارت کا معائنہ

شیعہ نیوز: سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سےان کی رہائش گاہ پر فرزندانِ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح مولانا سید علی الحسینی اور سید حسین الحسینی کی ملاقات۔

فرزندان ِ شہید قائد نےزیر تعمیر جامعہ الولایہ کی عمارت کا معائنہ کیا اور بزرگ علماء کی جانب سے متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف آل پاکستان علما و ذاکرین کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد بھی پیش کی ۔

ملاقات میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی ،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سلیم صدیقی ، مسئول مرکزی دفتر ارشاد حسین بنگش اور دیگر بھی موجود تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button