مشرق وسطی

فلسطین کے حوالے سے ایران اور ترکی مشترکہ موقف رکھتے ہیں، ایرانی صدر رئیسی

شیعہ نیوز: ترکی روانہ ہونے سے پہلے صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حکم کو 30 ارب ڈالر تک لےجانے کو کوشش کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ترکی کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران اور ترکی کے درمیان اچھے اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملک باہمی تجارت کا حجم بڑھاکر 30 ارب ڈالر تک لے جانے کے لئے پرعزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسلامی ممالک صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں کو کاٹ دیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران دونووں ملکوں کے مفاہمتی یایداشتوں پر بھی دتت کئے جائیں۔

صدر رئیسی نے کہا کہ ایران اور ترکی فلسطینی مظلوم عوام کے حوالے سے مترکہ موقف رکھتے ہیں۔ امریکہ اور مغربی ممالک کی مدد کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر کوششوں کے باوجود صہیونی حکومت جنب بندی اور حملے بند کرنے پر راضی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا فلسطینی قوم اس جنگ میں کامیاب ہوگی اور اسرائیل نابود ہوجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button