مشرق وسطی

ایران نے پیشگی خطرات کے پیش نظر فضائی دفاعی سسٹم کو الرٹ کردیا

شیعہ نیوز: ایران کے فضائی دفاع کے لیے کوئی قابل ذکر خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ ملک کو فضائی شعبے میں خطرات تیزی سے بڑھ رہے ہیں تاہم ملک اسی رفتار سے اپنے دفاعی آلات تیار کر رہا ہے۔
جنرل موسوی نے تاکید کی کہ ایران کی دفاعی پیشرفت کا مقصد صرف اپنا دفاع ہے لہذا اس سے ہمسایہ ممالک کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button