Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the health-check domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/vhosts/shianews.com.pk/final/wp-includes/functions.php on line 6121
ایران کے دفاع کے لئے ہم سب سے پہلے ایران کی سرزمین پر پہنچیں گے . صاحبزادہ حامد رضا - شیعہ نیوز پاکستان
اہم پاکستانی خبریں

ایران کے دفاع کے لئے ہم سب سے پہلے ایران کی سرزمین پر پہنچیں گے . صاحبزادہ حامد رضا

شیعہ نیوز:سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا صاحب نے کہا کہ میں سنی اتحاد کونسل کی طرف سے یہ عہد کرتا ہوں کہ اگر ہمیں معرکے میں خون دینا پڑے تو ہم سب سے پہلے ایران کی سرزمین پر پہنچیں گے اور اس سرزمین اسلام کا دفاع کریں گے ہم انشاءاللہ پاکستان کی سرزمین سے ہر عنوان سے جمہوری اسلامی ایران کی حمایت میں کھڑے ہیں اور انشاءاللہ اسرائیل اور امریکہ کو اپنے اہداف میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button