
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
ایران، اسرائیل سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گروہ گرفتار
شیعہ نیوز:ایران کی سیکیورٹی فورسز نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مطابق دہشتگرد گروہ کو تہران کے جنوب مغربی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
فورسز کے مطابق گرفتار 28 دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔