مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ایران کی مسلح افواج ہر قسم کی ماموریت کے لئے تیار ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

شیعہ نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: ایران کی مسلح افواج ہر قسم کی ماموریت انجام دینے کے لئے میدان میں موجود ہیں اور فوج کی نقش آفرینی اور آمادگی میں روز بروز اضافہ کرنا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button