مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کسی بھی صورت متاثر نہیں ہوں گے، عراقچی

سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ سعودی عرب خطے کی پالیسی میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور ایران اپنے برادرانہ تعلقات کو جاری رکھے گا۔ ایران کسی کو بھی ان تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا

شیعہ نیوز: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی پالیسی ایک نہایت اہم حکمت عملی ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو تہران انتہائی سنجیدگی سے لیتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ رہبر معظم کے حج مشن دفتر اور ادارہ حج و زیارت کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں تاکہ ایرانی زائرین کے حج کے معاملات میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی وزیر داخلہ اور ایرانی ادارہ حج کے سربراہ کی ملاقات، حجاج کے مسائل حل کرنے پر اتفاق

سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ سعودی عرب خطے کی پالیسی میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور ایران اپنے برادرانہ تعلقات کو جاری رکھے گا۔ ایران کسی کو بھی ان تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button