اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کونسا ملک ایران اور سعودی عرب کو لڑوانا چاہتا ہے، عمران خان کا انکشاف

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ کونسی طاقت ہے جو ایران اور سعودی عرب کو لڑانا چاہتی ہے۔

اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں جنگ ہو

وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا ۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ مولانا کے دھرنے پر بھارت میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں ،آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی ،بیرونی ایجنڈا ہے ۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل ہے جو دو مسلمان ممالک ایران اور سعودی عرب کو لڑانا چاہتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button