مشرق وسطی

ایران کا یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

شیعہ نیوز: ایران کی وزارت خارجہ نے یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔

رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ نے یوراگوئے کے سابق صدر کے انتقال کے موقع پر اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انگریزی میں ایک پیغام جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی حکومت کے مظالم پر خاموشی ناقابل معافی گناہ ہے، قالیباف

اس پیغام میں کہا گیا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ یوراگوئے کے سابق صدر جوزپ موجیکا کے انتقال پر ان کے خاندان، حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔

آنجہانی صدر اس ملک کے ایک بااثر اور متاثر کن رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ہم ان کے ابدی سکون کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button