دنیا

ایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے، جو بائیڈن

شیعہ نیوز: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود اور دنیا کی واحد یہودی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ کا فلسطینیوں کے لیے 2.8 بلین ڈالر کی امداد کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران اسرائیل کے خلاف اپنے حملوں کو وسعت دے گا تو امریکہ بھی اس تنازع میں کود پڑے گا۔

مضمون میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے لیے ٹیکنالوجی اور مناسب تربیت کا حامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button