مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی انتقال کرگئے

شیعہ نیوز: شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی حق بین کا تہران کے پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی حق بین کا تہران کے پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

مرحوم جنرل محمد علی حق بین شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ہمرزم اور خاص معتمد تھے۔ جنرل حق بین صوبہ گیلان کے لشکر 16 قدس کے کمانڈر رہے ، وہ شام اور عراق میں اسلامی مزاحمت کے اہم کمانڈروں میں شامل تھے ۔ انھوں نے شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے اور اس علاقہ کے مظلوم عوام کی مدد کے سلسلے میں اہم خدمات انجام دیں ، شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے شام کے شہر نبل و زہرا کی آزادی کے بعد مرحوم جنرل حق بین کے ہاتھوں کو چوما تھا۔ مرحوم حق بین کا آج پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا اور وہ اپنے ساتھی شہیدوں کے قافلہ سے ملحق ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button