مشرق وسطی

ایرانی فضائیہ ایسی صلاحیتیں رکھتی ہے جن کا دشمن تصور نہیں کرسکتا؛ جنرل صباحی فرد

شیعہ نیوز:ایران کے خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوراٹر کے کمانڈر بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر دشمن ایران پر حملہ کرے تو اسے خوف ناک سرپرائز ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسی صلاحیتیں حاصل کر لی ہیں جن کا ہمارے بدخواہ دشمن تصور بھی نہیں کر سکتا۔ جنرل صباحی فرد نے زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ پہلے سے کہیں زیادہ مستعد اور اعلیٰ سطح کی جنگی تیاریاں رکھتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فضائیہ کی جانب سے دشمن کی غلط فہمیوں کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button