
مشرق وسطی
ایرانی فضائیہ نے صیہونی دشمن کے دو F-35 لڑاکا طیاروں کو مار گرایا
یعہ نیوز:ایران کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ فضائیہ نے اسرائیلی رژیم کے دو F-35 لڑاکا طیاروں اور بڑی تعداد میں ڈرونز طیاروں کو مار گرایا ہے
اس رپورٹ کے مطابق لڑاکا پائلٹوں کے انجام کا علم نہیں ہے تاہم ان کی تلاش جاری ہے۔