مشرق وسطی
ایرانی انٹیلیجنس نے ” تندر” دہشت گرد گروہ کے اہم دہشت گرد کو گرفتارکرلیا
شیعہ نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے تندر نامی دہشت گرد گروہ کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد تنظیم کا ڈپٹی کمانڈر تھا۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد تنظیم تندر کے ڈپٹی کمانڈرماسماتوس کو ایرانی انٹیلیجنس نے ایک ماہ پہلے گرفتار کیا تھا۔ ماسماتوس کو ایرانی سائنسداں شہید علی محمدی کے شہادت میں ملوث ہونے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔